عطا اللہ خان شاعری
غزل
ہوئی جب سے وہ صحبتیں
میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر
کبھی میکدے کو ٹہل گئے...
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھٹ گیا
جو لکیریں ہاتھوں کی تھی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا
جو نصیب تھے وہ بدل گئے
YouTube channel
www.youtube.com/channel/UCcLNURqYghh4phG63RJPypA?sub_confirmation=1
Download video 👇
0 Comments