اشفاق احمد
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو
وہ حد سے زیادہ خوش ہو جاتا ہے
جب تم کسی میں عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر
تلاش کرو اگر اپنے اندر پاؤ تو نکال دو
یہ یہی حقیقی تبلیغ ہے
کوشش کریں مرنے سے پہلے اللّٰہ کو پیارے ہو جائیں۔
درد وہ ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر ہو ورنہ اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں۔ |
0 Comments